قصور، زیادتی کیس میں متاثرہ بچی کے لواحقین کودی جانیوالی پنجاب حکومت کی دس لاکھ امداد سے کون حصہ طلب کررہاہے؟انتہائی افسوسناک انکشافات
قصور( آن لائن)قصور زیادتی کیس میں متاثرہ بچی کے لواحقین کودیجانیوالی پنجاب حکومت کی دس لاکھ امدادپولیس والوں نے حصہ مانگنا شروع کردیا ۔تفصیل کے مطابق ایس ایچ اوتھانہ صدرمحمد اعظم سمیت اے ایس آئی عمران اور دیگر اہلکارکیخلاف قصور زیادتی کیس میں عاصمہ نامی کمسن متاثرہ بچی کی دادی جیجاں بی بی کی جانب… Continue 23reading قصور، زیادتی کیس میں متاثرہ بچی کے لواحقین کودی جانیوالی پنجاب حکومت کی دس لاکھ امداد سے کون حصہ طلب کررہاہے؟انتہائی افسوسناک انکشافات