بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

احتساب عدالت نے فواد حسن فواد کی ایک نہ سنی،دھماکہ خیز حکم جاری

datetime 21  جولائی  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی)احتساب عدالت نے آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل میں گرفتار سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔ نیب لاہور کے حکام نے فواد حسن فواد کاایک روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر انہیں احتساب عدالت میں پیش کیااور عدالت سے مزید جسمانی ریمانڈ

کی استدعا کی جسے منظور کرتے ہوئے احتساب عدالت نے ملزم فواد حسن فواد کو 4 اگست کودوبارہ پیش کرنے کاحکم دیتے ہوئے مزید14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔واضح رہے کہ نیب نے سابق وزرائے اعظم نوازشریف اور شاہد خاقان عباسی کے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کو آشیانہ اقبال ہاسنگ سکیم سکینڈل میں 5 جولائی کو گرفتار کیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…