گجرات میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ٗ 6دہشت گرد ہلاک ٗتین فرار ،ہلاک ہونے والے دہشتگروں میں ریڈبک میں شامل انتہائی مطلوب شخص بھی شامل ،حساس نقشہ جات برآمد
گجرات (این این آئی)سی ٹی ڈی کی گجرات میں کاروائی،6 دہشتگرد ہلاک،3 فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ہلاک ہونے والے دہشتگروں میں ریڈبک میں شامل انتہائی مطلوب محمد صہیب بھی شامل ہے۔سی ٹی ڈی پنجاب ترجمان کے مطابق دہشتگردوں کی موجودگی اطلاع ملنے پرشادیوال اپر جہلم پل کے قریب لگائے جانے والے ناکہ پر تین… Continue 23reading گجرات میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ٗ 6دہشت گرد ہلاک ٗتین فرار ،ہلاک ہونے والے دہشتگروں میں ریڈبک میں شامل انتہائی مطلوب شخص بھی شامل ،حساس نقشہ جات برآمد