جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

شہباز شریف جوش خطابت میں ایسا کیا کہہ بیٹھے کہ سوشل میڈیا پر لیگی کارکنوں نے اپنے ہی لیڈر کا مذاق اڑانا شروع کر دیا

datetime 21  جولائی  2018 |

اسلام آباد(آن لائن )سابق وزیر اعلیٰ کی جوشیلی تقاریر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے سے لیگی کارکنان نے خود ہی اپنے لیڈر کا مذاق اڑانا شروع کر دیا ہے ۔شہباز شریف کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تقاریرمیں وہ جوش خطابت میں کہتے ہیں کہ وزیراعظم بننے کے بعد کے پی کے کو پنجاب اور کراچی

کو لاہورپھر لاہور کو پیرس،پنجاب کو ترکی اور پاکستان کو ملائشیا بنا کر دم لو نگا،شہباز شریف کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر ضرب تقسیم چل پڑی ہے کہ پیرس کو ترجیح دی جائے یا ملائشیاکو،کراچی والے ڈائریکٹ پیرس آنے کے لیے بے تاب جبکہ کے پی کے والوں نے پنجاب آنے سے انکار کر دیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…