ایرانی پروفیسر کے بلوچ اہلِ سنت کے خلاف توہین آمیز بیان پر احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے
تہران(این این آئی)ایران کے صوبے سیستان ،بلوچستان کے دارالحکومت زاہدان میں جامعہ کے طلبہ نے ایک کالج پروفیسر کے بلوچ اہلِ سنت کے بارے میں توہین آمیز بیان پر احتجاجی مظاہرے کیے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بلوچ کارکنان نے یو ٹیوب پر ایک ویڈیو جاری کی ہے اس میں پروفیسر کے اقلیتی گروپوں کے… Continue 23reading ایرانی پروفیسر کے بلوچ اہلِ سنت کے خلاف توہین آمیز بیان پر احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے