نگران وزیراعظم کے معاملے پر پیپلزپارٹی سے مذاکرات کا ڈراپ سین، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اہم ترین اعلان کردیا
اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ بد قسمتی سے اپوزیشن کے ساتھ نگران وزیراعظم کے نام پراتفاق نہیں ہو سکا۔ پیپلزپارٹی کا اصرار ہے کہ نگران وزیراعظم ان کے تجویز کردہ نام سے ہو، پوری کوشش ہے کہ صاف شفاف الیکشن منعقد کرائیں۔ مسلم لیگ ن اصولوں پرسیاست کرتی… Continue 23reading نگران وزیراعظم کے معاملے پر پیپلزپارٹی سے مذاکرات کا ڈراپ سین، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اہم ترین اعلان کردیا