بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان روپے کی قدر میں مزید کمی متوقع!نئی حکومت آتے ہی ڈالر 140کا جبکہ سعودی ریال اور اماراتی درہم کتنے کے ہو جائینگے؟ معاشی ماہرین نے پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینے والی خبر سنا دی

datetime 28  مئی‬‮  2018

پاکستان روپے کی قدر میں مزید کمی متوقع!نئی حکومت آتے ہی ڈالر 140کا جبکہ سعودی ریال اور اماراتی درہم کتنے کے ہو جائینگے؟ معاشی ماہرین نے پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینے والی خبر سنا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی روپے کی قدر میں مزید آئندہ چند مہینوں میں کمی، ڈالر 140روپے اور اماراتی درہم 19.38روپے کا ہو جائیگا، معاشی ماہرین نے تشویشناک خبر سنا دی۔ اورینٹ ایکسچینج کے سی ای او راجیورائے پنچولیا کے مطابق مالی سال 2018-19میں پاکستانی روپے کی قدر میں مزید 10سے15فیصدکمی کا امکان ہے۔ اس کی وجوہات… Continue 23reading پاکستان روپے کی قدر میں مزید کمی متوقع!نئی حکومت آتے ہی ڈالر 140کا جبکہ سعودی ریال اور اماراتی درہم کتنے کے ہو جائینگے؟ معاشی ماہرین نے پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینے والی خبر سنا دی

اسد درانی نے اپنی کتاب میں جو باتیں کی ہیں وہ پاکستانیوں کے علاوہ ساری دنیا کو پتہ ہیں، رانا افضل

datetime 28  مئی‬‮  2018

اسد درانی نے اپنی کتاب میں جو باتیں کی ہیں وہ پاکستانیوں کے علاوہ ساری دنیا کو پتہ ہیں، رانا افضل

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر مملکت برائے خزانہ رانا افضل نے کہا ہے کہ اسد درانی نے اپنی کتاب میں جو باتیں کی ہیں وہ پاکستانیوں کے علاوہ ساری دنیا کو پتہ ہیں، نگران وزیر اعظم کیلئے حکومت اور اپوزیشن نے مشاورت سے بہترین شخص کا انتخاب کیا ہے،خوشی ہے کہ نگران وزیر اعظم کا… Continue 23reading اسد درانی نے اپنی کتاب میں جو باتیں کی ہیں وہ پاکستانیوں کے علاوہ ساری دنیا کو پتہ ہیں، رانا افضل

وزیراعظم نے 5 سالہ حکومتی کارکردگی رپورٹ پیش کر دی

datetime 28  مئی‬‮  2018

وزیراعظم نے 5 سالہ حکومتی کارکردگی رپورٹ پیش کر دی

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ 2013کے مقابلے میں ملک میں واضع بہتری لائے ہیں، قرضے لے کر ہی گروتھ حاصل کی جاتی ہے، ہر حکومت قرضے لیتی رہی ہے، قرضوں سے واضح بہتری نظر آرہی ہے، ہم نے قرضے لے کر انوسٹمنٹ کی اور اس سے گروتھ… Continue 23reading وزیراعظم نے 5 سالہ حکومتی کارکردگی رپورٹ پیش کر دی

خورشید شاہ کا سیاستدانوں پر ماں بیچنے کے سرل المیڈا کے الزام پر اظہاربرہمی

datetime 28  مئی‬‮  2018

خورشید شاہ کا سیاستدانوں پر ماں بیچنے کے سرل المیڈا کے الزام پر اظہاربرہمی

اسلام آباد (آئی این پی ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے سیاستدانوں پر ماں بیچنے کے سرل المیڈا کے الزام پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائداعظم سیاستدان تھے سیاستدانوں نے پاکستان بنایا، المیڈا نے سیاستدانوں کو نہیں اپنے آپ کو گالی دی ہے، سرل المیڈا کو بھی پتہ… Continue 23reading خورشید شاہ کا سیاستدانوں پر ماں بیچنے کے سرل المیڈا کے الزام پر اظہاربرہمی

نقیب اللہ قتل کیس،12 مفرورملزمان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 28  مئی‬‮  2018

نقیب اللہ قتل کیس،12 مفرورملزمان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی(آئی این پی ) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایچ اوامان اللہ مروت سمیت 12 مفرورملزمان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ پیر کو کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران را ؤ انوارکو دیگر… Continue 23reading نقیب اللہ قتل کیس،12 مفرورملزمان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

جن الفاظ پر شکایت کی گئی تھی میں اس پر معذرت کرتا ہوں،مرادعلی شاہ

datetime 28  مئی‬‮  2018

جن الفاظ پر شکایت کی گئی تھی میں اس پر معذرت کرتا ہوں،مرادعلی شاہ

کراچی(این این آئی) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے اپنے الفاظ پر معذرت کرتے ہوئے کہا کہ تقریر میں کہا تھا جب آپ آگئے تو اسے اپنا ملک تصور کریں، جو ملک کو توڑنے کی بات کرے گا وہ ہمارادشمن ہے۔پیر کو وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading جن الفاظ پر شکایت کی گئی تھی میں اس پر معذرت کرتا ہوں،مرادعلی شاہ

موجودہ حکومت مجموعی ملکی پیداوار کی بلند ترین شرح کے ساتھ اپنی مدت پوری کرنے جا رہی ہے ٗخرم دستگیر خان

datetime 28  مئی‬‮  2018

موجودہ حکومت مجموعی ملکی پیداوار کی بلند ترین شرح کے ساتھ اپنی مدت پوری کرنے جا رہی ہے ٗخرم دستگیر خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع و امور خارجہ خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت مجموعی ملکی پیداوار کی بلند ترین شرح کے ساتھ اپنی مدت پوری کرنے جا رہی ہے۔ پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے… Continue 23reading موجودہ حکومت مجموعی ملکی پیداوار کی بلند ترین شرح کے ساتھ اپنی مدت پوری کرنے جا رہی ہے ٗخرم دستگیر خان

جسٹس ناصر الملک نگران وزیر اعظم کیلئے مناسب ہیں ٗ یہ فخر الدین نہ بنے تو معاملہ ٹھیک رہے گا ٗشیخ رشید احمد

datetime 28  مئی‬‮  2018

جسٹس ناصر الملک نگران وزیر اعظم کیلئے مناسب ہیں ٗ یہ فخر الدین نہ بنے تو معاملہ ٹھیک رہے گا ٗشیخ رشید احمد

اسلام آباد (این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جسٹس ناصر الملک نگران وزیر اعظم کیلئے مناسب ہیں ٗ یہ فخر الدین نہ بنے تو معاملہ ٹھیک رہے گا ۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جسٹس ناصر الملک چیف الیکشن کمشنر بھی… Continue 23reading جسٹس ناصر الملک نگران وزیر اعظم کیلئے مناسب ہیں ٗ یہ فخر الدین نہ بنے تو معاملہ ٹھیک رہے گا ٗشیخ رشید احمد

سارے خواب چکنا چور ۔۔منظور آفریدی کون ہیں، کن بڑی ملکی شخصیات کے قریبی رشتہ دار نکلے؟عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کرنا مہنگا پڑ گیا،خود کپتان نے ہی بڑا فیصلہ سنا دیا

datetime 28  مئی‬‮  2018

سارے خواب چکنا چور ۔۔منظور آفریدی کون ہیں، کن بڑی ملکی شخصیات کے قریبی رشتہ دار نکلے؟عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کرنا مہنگا پڑ گیا،خود کپتان نے ہی بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان نے اچانک بڑا سرپرائز دیدیا، خیبرپختونخواہ کے نگران وزیراعلیٰ کیلئے منظور آفریدی ڈراپ، پرویز خٹک کو نگران وزیراعلیٰ کیلئے دوسرا نام دینےکی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق منظور آفریدی کے نام پر اپوزیشن جماعتو ں کی جانب سے اعتراضات اٹھائے جانے کے بعد عمران خان نے بڑا سرپرائز دیتے ہوئے نگران وزیراعلیٰ… Continue 23reading سارے خواب چکنا چور ۔۔منظور آفریدی کون ہیں، کن بڑی ملکی شخصیات کے قریبی رشتہ دار نکلے؟عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کرنا مہنگا پڑ گیا،خود کپتان نے ہی بڑا فیصلہ سنا دیا