سندھ حکومت جاتے جاتے شرجیل میمن کو نواز گئی شرجیل میمن اس وقت کہاں ہیں؟ حیران کن خبر سامنے آ گئی
کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ حکومت جاتے جاتے سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کو نواز گئی۔پونے6ارب روپے کی کرپشن کے گرفتار ملزم کے ٹھاٹ باٹ جاری ہیں۔شرجیل میمن گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے کلفٹن کے نجی اسپتال میں مقیم ہیں ،انہیں ہائیڈرو تھراپی کرنے کی تجویز کی بنیاد پر جناح اسپتال سے نجی اسپتال منتقل کیا گیا… Continue 23reading سندھ حکومت جاتے جاتے شرجیل میمن کو نواز گئی شرجیل میمن اس وقت کہاں ہیں؟ حیران کن خبر سامنے آ گئی