ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ پوری قوم کی آواز ہے ،کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی ‘جسٹس (ر) جاوید اقبال
اسلام آباد( این این آئی)قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے نیب ہیڈ کوارٹرز میں ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں نیب کے آپریشن ڈویژن اور پراسکیوشن ڈویثرن کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں چیئرمین نیب نے آپریشن ڈویژن اور پراسکیوشن ڈویثرن کو ہدایت کی کہ… Continue 23reading ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ پوری قوم کی آواز ہے ،کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی ‘جسٹس (ر) جاوید اقبال