جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

شہبازشریف سمیت ن لیگ کے مزید 31رہنماؤں کا نمبر بھی آگیا،نوٹس جاری

datetime 21  جولائی  2018 |

فیصل آباد (این این آئی) انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر شہباز شریف سمیت مسلم لیگ ن کے 31 رہنماؤں کو نوٹسز جاری کر دیے گئے ہیں۔فیصل آباد کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کو بلا اجازت جلسہ کرنے پر نوٹسز جاری کیے گئے۔

انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹس کے مطابق گزشتہ روز فیصل آباد کے سلیمی چوک پر بلا اجازت جلسہ کیا گیا تھا۔فیصلہ آباد کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہباز شریف اور مسلم لیگ ن کے دیگر رہنماؤں کو تین روز کے اندر تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…