جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

’’میرے بہادر بھائیو اور بہنوں،کھڑے ہو جاؤ ملک اور جمہوریت کیلئے‘‘ مریم نوازکا اڈیالہ جیل سے آڈیو پیغام جاری

datetime 22  جولائی  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے الیکشن سے دو روز قبل جیل سے آڈیو پیغام جاری کر دیاہے جس میں انہوں نے عوام سے اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے ۔تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے اپنے عوام کیلئے جاری کیے جانے والے پیغام میں کہا

کہ پاکستان کے میرے بہادر بھائیو، بہنوں اور بیٹو ،میرا آپ کیلئے پیغام ہے کہ کھڑے ہو جا ؤاپنے ملک کیلئے ، جمہوری کیلئے اور آزاد فضا میں سانس لینے کیلئے ۔اس پیغام میں مریم نواز نے ایک شعر بھی پڑھا کہ :جس وقت سے نکلے مشکل سے اس وقت کو نہ پھر آواز دو،تعزیم کرو تکریم کرو،میرے حق کی نہ تذلیل کرو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…