(ن) لیگ کو قانون کے سامنے سر جھکانا اور لوٹی دولت بھی واپس لانا ہوگی ‘چوہدری سرور
لاہور(این این آئی ) تحر یک انصاف کے سینیٹر چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کو قانون کے سامنے سر جھکانا اور لوٹی دولت بھی واپس لانا ہوگی،25جولائی کو عوام کا فیصلہ تحر یک انصاف کے حق میں آئیگا عمران خان ہی وزیر اعظم ہوں گے،ہم کسی’’ اشارے‘‘ نہیں عوامی’’ سہارے ‘‘سے اقتدار… Continue 23reading (ن) لیگ کو قانون کے سامنے سر جھکانا اور لوٹی دولت بھی واپس لانا ہوگی ‘چوہدری سرور