منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

نواز شریف اور مریم نواز کو کیاسہولیات دی جا رہی ہیں؟مریم نواز کو دوسری جگہ منتقل کرنے سے متعلق نگران حکومت کاموقف بھی سامنے آگیا، دوٹوک اعلان

datetime 20  جولائی  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) نگران وزیر اطلاعات علی ظفر نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کو جیل مینول کے مطابق سہولیات دی جا رہی ہیں قانون سب کے لئے برابر ہے مریم نواز کو کسی دوسری جگہ منتقل کرنے میں کوئی مخالفت نہیں ہے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے علی ظفر نے کہا کہ کسی بھی جگہ کو سب جیل قرار

دینا حکومت کا کام ہے مجھے نہیں معلوم کہ سہالہ ریسٹ ہاؤس کو سب جیل کس نے قرار دیا عدالت کبھی نہیں کہے گی کہ کسی کو کس جیل میں رکھا جائے انہوں نے کہا کہ قانون سب کے لئے برابر ہے مریم نواز کو کسی دوسری جگہ منتقل کرنے میں کوئی مخالفت نہیں ہے نواز شریف اور مریم نواز کو جیل مینول کے مطابق سہولیت دی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…