گلگت بلتستان میں قانون کا اختیار افسر شاہی کو دینا شرمنا ک ہے، بلاول بھٹو
کراچی (آئی این پی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں قانون کا اختیار افسر شاہی کو دینا شرمنا ک ہے، گلگت بلتستان میں قانون سازی کا اختیار واپس کریں، لوگوں کا بنیادی حق چھیننے سے حالات خراب ہوں گے۔ اتوار کو اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری… Continue 23reading گلگت بلتستان میں قانون کا اختیار افسر شاہی کو دینا شرمنا ک ہے، بلاول بھٹو