پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

کیپٹن صفدر سے متعلق پمز ہسپتال سے تشویشناک خبر آگئی کس حال میں ہیں، ڈاکٹرز نےکیا کام کرنے پر غور شروع کر دیا ؟

datetime 11  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ڈاکٹرز نے پمز ہسپتال میں زیر علاج مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر)صفدر کے معدے کا آپریشن کر نے پرغور شروع کر دیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈاکٹرز نے بتایا کہ کیپٹن(ر)صفدرکے خون کے نمونے ٹیسٹ کیلئے بھجوائے جائیں گے،میڈیکل بورڈ

کیپٹن(ر)صفدرکے ٹیسٹ رپورٹس کاجائزہ لے گا۔ڈاکٹرز نے کہا کہ کیپٹن(ر)صفدرکاشوگرلیول زیادہ ہے۔واضح رہے کہ کیپٹن صفدر اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ایون فیلڈ ریفرنس میں ملنے والی سزا کاٹ رہے تھے کہ ان کی طبیعت خراب ہو گئی جس پر انہیں پمز ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…