جج محمد بشیر نے بڑا سرپرائز دیدیا، عدالت میں موجود نواز شریف کے وکلا کے منہ حیرت سے کھلے کے کھلے رہ گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ دن ڈھائی بجے تک مؤخر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ دن ڈھائی بجے تک مؤخر کردیا گیا ہے۔ اس سے قبل جج محمد بشیر نے نواز شریف کی فیصلہ مؤخر کرنے کی درخواست پر فیصلہ… Continue 23reading جج محمد بشیر نے بڑا سرپرائز دیدیا، عدالت میں موجود نواز شریف کے وکلا کے منہ حیرت سے کھلے کے کھلے رہ گئے



































