پنجاب کا نگران وزیراعلیٰ کون؟ نام سامنے آ گئے
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ کے نام پر حتمی فیصلہ کرنے کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور میاں محمود الرشید کے درمیان ملاقات ہوئی، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ کے لیے چار ناموں پرغور کیا جا رہا ہے۔ اس ملاقات میں چاروں نام پر… Continue 23reading پنجاب کا نگران وزیراعلیٰ کون؟ نام سامنے آ گئے