ای لون کے تحت رجسٹریشن کرانیوالے کسانوں کو سمارٹ فونز کی فراہمی کا آغاز ،تفصیلات جاری
گجرات (نیوز ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب کے خصوصی پروگرام کے تحت ای لون کے تحت رجسٹریشن کرانیوالے کسانوں کو سمارٹ فونز کی فراہمی کا آغاز کر دیا گیا ہے، رجسٹریشن کرانیوالے ضلع گجرات کے 453کسانوں کو سمارٹ فونز حاصل کر سکیں گے جبکہ ابتدائی طور پر 28کسانوں کو سمارٹ فونز فراہم کر دیے گئے ہیں،… Continue 23reading ای لون کے تحت رجسٹریشن کرانیوالے کسانوں کو سمارٹ فونز کی فراہمی کا آغاز ،تفصیلات جاری