’’خیبرپختونخواہ میں دودھ اور شہد کی نہریں سامنے آگئیں ‘‘ پرویز خٹک کی ناک کے نیچے کیا کچھ ہوتا رہا،نیب نے ایک نہیں دو نہیں بلکہ کتنے سرکاری محکموں میں کرپشن کی تحقیقات شروع کر دیں

20  جولائی  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب خیبرپختونخوا نے مختلف سرکاری محکموں کے افسران کے خلاف کرپشن کی تحقیقات کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی نیب خیبرپختونخوا فرمان اللہ خان کی زیرصدارت ریجنل بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا کے افسران کے خلاف انکوائری کی منظوری دی گئی، متعلقہ افسران پر خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آبادمیں کئی ملین روپےکی کرپشن کاالزام ہے۔نیب اعلامیے کے

مطابق اجلاس میں این اے 8 میں منظور نظر افراد کو ٹھیکے دینے کےالزام میں پی ڈبلیو ڈی اور پیسکو حکام کےخلاف بھی کرپشن کی انکوائری کی منظوری دی گئی جبکہ کالہ کلے میں غیرقانونی فروٹ منڈی بنانے پرٹی ایم اےکے خلاف انکوائری کی منظوری دی گئی۔اس کے علاوہ کالام ایریا پراجیکٹ میں کرپشن پر محکمہ سیاحت کے خلاف اور چترال میں جنگلات کی غیر قانونی کٹائی معاملے پر انکوائری کی منظوری دی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…