ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

اڈیالہ جیل پر حملہ ! پلان تیار کر لیا گیا

datetime 20  جولائی  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی نامور صحافی چوہدری غلام حسین نے انکشاف کیا ہے کہ ن لیگ نے اڈیالہ جیل پر حملے تیاریاں مکمل کر لیں ہیں اور یہی وجہ ہے کہ مریم نواز کو سہالہ ریسٹ ہائوں منتقل نہیں ہو رہیں ۔ خبر کی تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے میاں نواز شریف کی صاحبزادی کے ریسٹ ہائوس منتقل ہونے کی خبریں آتیں رہیں لیکن انہوں نے ریسٹ ہائوس جانے سے

انکار کر دیا اور اس کے پیچھے یہی وجہ ہے کہ ن لیگ نے پلان تیار کیا ہوا ہے کہ وہ 25جولائی کو اڈیالہ جیل پر دھاوا بول دیں گے اس کیلئے دس بیس عورتیں اڈیالہ جیل کے باہر ریہرسل کیلئے بھی گئیں تھیں ۔ ان لوگوں کا مقصداڈیالہ جیل پر حملہ کرنا ہے ۔ معروف صحافی چوہدری غلام حسین کے مطابق مسلم لیگ ن کے ورکرز کے ذریعے جیل پر حملہ کرواناچاہتے ہیں جس کیلئے انہوں نے پلان تیار کر لیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…