ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

18سال بعد ملک بھر میں کیا ہونے والا ہے؟ عوام کی نظریں آسمان پر ٹک گئیں

datetime 20  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکپتن(این این آئی)اس صدی کا سب سے طویل مکمل چاند گرین27 اور28 جولائی کی رات کو ہو گا۔جو تقریبا دو گھنٹے تک رہے گا۔ماہرین فلکیات کے مطابق 27 اور28 جولائی کی رات ایک گھنٹے اور 43منٹ کے چاند گرین کے دوران پوری زمین کے سایہ چاند ہو گا۔جو نہ صرف سال 2001 سے اب تک کا طویل مکمل چاند گرہن ہو گا۔بلکہ اگلے 82 برسوں یعنی2100 تک اتنا طویل مکمل چاند گرہن دوبارہ نہیں ہو گا۔

گرہن کے دوران اسے بنا(بغیر) کسی آلہ کے دیکھا جا سکتا ہے ۔علاوہ ازیں ماہرین فلکیات کے مطابق 20 جولائی کو مریخ زمین کے ٹھیک سامنے آ جائے گا بلکہ اس دن زمین سورج اور مریخ کے درمیان میں ہو گی۔اس طرح جولائی کے آخر اور اگست کے ابتدائی دنوں میں غروب آفتاب سے طلوع آفتاب تک پورے عرصے مریخ دکھائی دے گا اور عام دنوں کے برعکس زیادہ چمکدار نظر آئے گا۔یہ 31جولائی کو زمین کے سب سے قریب ہو گا۔مریخ اوسطاـــ 26مہینوں میں ایک مرتبہ زمین اور سورج کے ٹھیک الٹ سمت میں آتا ہے اور 2003کے بعد پہلی مرتبہ ایسا ہو گا کہ مریخ زمین کے اتنا قریب ہوگا اور اتنا چمک دار دکھائی دے گا۔اگست 2003 میں یہ تقریبا 60 ہزار سال بعد زمین کے سب زیادہ قریب آیا تھا۔۔۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…