ایگزکٹ جعلی ڈگری کیس کافیصلہ آگیا،شعیب شیخ سمیت دیگر ملزمان کو بڑی سزا سنادی گئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے شعیب شیخ سمیت دیگر ملزمان کو مجموعی طور پر20 سال قید کی سزا سنائی ہے۔جمعرات کوا یگزیکٹ جعلی ڈگری کیس کی سماعت کے دوران ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد چوہدری ممتاز حسین نے ایگزیکٹ کے… Continue 23reading ایگزکٹ جعلی ڈگری کیس کافیصلہ آگیا،شعیب شیخ سمیت دیگر ملزمان کو بڑی سزا سنادی گئی







































