پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

پنجاب کا وزیراعلیٰ بننے کی خواہش ۔۔! علیم خان نے دوٹوک فیصلہ سنا دیا

datetime 10  اگست‬‮  2018 |

لاہور (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نے کہا ہے کہ میری کوئی وزیراعلیٰ بننے کی خواہش نہیں ،اگر کسی خواہش کے تحت آیا ہوتا تو سات سال عمران خان کے ساتھ نہ گزارتا۔جمعہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نے کہا کہ

میں اگر کسی خواہش کے تحت آیا ہوتا تو سات سال عمران خان کے ساتھ نہ گزارتا، جب میں عمران خان کے ساتھ آیا تھا جب وزارت اعلیٰ کا نام دور تک نہ تھا، میں نے پارٹی کیلئے بہت دھکے کھائے ہیں، اگر ہم کسی لالچ کیلئے تھے تو تب اعتراض جائز تھا، میری کوئی وزیراعلیٰ بننے کی خواہش نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…