ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

میر جام کمال بلوچستان کے 18ویں وزیراعلیٰ کا حلف اٹھائیں گے جانتے ہیں ان کے والد اور دادا کس عہدے پر فائز رہ چکے ہیں؟

datetime 10  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)بلوچستان عوامی پارٹی (باپ)کے مرکزی صدر میر جام کمال علیانی جو اپنی پارٹی اور اپنے اتحادی جماعتوں کی طرف سے وزیراعلیٰ بلوچستان نامزد ہوچکے ہیں، ان کے داد میر جام غلام قادر مرحوم ،اور ان کے والد محترم میر جام یوسف مرحوم بھی وزیراعلیٰ بلوچستان رہ چکے ہیں، ان کا دور امن وامان کے حوالے سے ایک یادگار دور تھا، میر جام غلام قادر خان پہلی مرتبہ پیپلزپارٹی کے وزیراعلیٰ کی حیثیت سے 27اپریل 1973سے 31دسمبر1974تک وزیراعلیٰ بلوچستان رہے

جس کے بعد 31دسمبر1975کو گورنر راج نافذ کردیا گیا تھا، آزاد امیدوار میر جام غلام قادر خان دوسری مرتبہ 6اپریل 1985سے لیکر 29مئی 1988تک وزارت اعلیٰ کے عہدے پر فائز رہے،پاکستام مسلم لیگ (ق) کے میر جام محمد یوسف یکم دسمبر2002سے لیکر 19نومبر 2007تک وزیراعلیٰ بلوچستان رہے، سردار عطاء اللہ مینگل بلوچستان میں یکم مئی 1972کو پہلے وزیراعلیٰ بلوچستان رہے جبکہ 9جنوری 2018تک نواب ثناء اللہ خان زہری بلوچستان کے 15ویں وزارت اعلیٰ کے منصب پر فائز رہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…