انتہائی افسوسناک واقعہ ،4افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے،پورے شہر کی فضاسوگوار ہوگئی
کوہاٹ (آئی این پی ) کوہاٹ میں کنویں کے اندر زہریلی گیس بھرنے سے چارافراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے،زخمیوں اور لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ۔کوہاٹ کے گا ؤ ں سورگل کے ایک گھر میں کنویں سے پانی نکالنے والی موٹر صحیح کام نہیں کررہی تھی۔گھر کا ایک لڑکا مشین صحیح… Continue 23reading انتہائی افسوسناک واقعہ ،4افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے،پورے شہر کی فضاسوگوار ہوگئی