عام انتخابات میں ’’ووٹ کو عزت دو‘‘کے بیانہ پر ہی میدان میں آئیں گے ‘ مریم اورنگزیب
لاہور(آئی این پی) سابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں ’’ووٹ کو عزت دو‘‘کے بیانہ پر ہی میدان میں آئیں گے ‘عمران خان اور انکی پارٹی خوفزدہ ہے اس لیے نگران وزیر اعلی کیلئے باربارنام بدل رہی ہے ‘نگران وزیر اعلی پنجاب کے معاملے میں تحر یک انصاف نے مضحکہ… Continue 23reading عام انتخابات میں ’’ووٹ کو عزت دو‘‘کے بیانہ پر ہی میدان میں آئیں گے ‘ مریم اورنگزیب