سپریم کورٹ نے خواجہ آصف کو اہل قرار دینے کا مختصر تحریری حکم نامہ جاری کر دیا
اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ آف پاکستا ن نے خواجہ آصف کو اہل قرار دینے کا مختصر تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ‘ حکم نامہ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کاخواجہ آصف کو تاحیات نااہل قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا ہے۔ ہفتہ کو سپریم کورٹ نے خواجہ آصف کو اہل قرار دینے… Continue 23reading سپریم کورٹ نے خواجہ آصف کو اہل قرار دینے کا مختصر تحریری حکم نامہ جاری کر دیا