بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

نواز شریف کو سزا اور شہباز کی نیب میں طلبی امتیازی سلوک قرار، مریم اورنگزیب نے عمران خان کی تقاریر بند کرنے کا مطالبہ کر دیا‎

datetime 18  جولائی  2018 |

لاہور (آئی این پی) ترجمان پاکستان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف کے ساتھ امتیازی سلوک کیا جارہا ہے، نواز شریف نے ایک پیسے کی کرپشن نہیں کی، نواز شریف کروڑوں لوگوں کے دلوں میں رہتے ہیں ، شہباز شریف کی روز نیب میں طلبی ہوتی ہے۔ بدھ کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ نواز شریف نے 1پیسے کی

کرپشن نہیں کی، جج نے فیصلے میں لکھا ہے کہ کرپشن ثابت نہیں ہوئی، استغاثہ کا کوئی ثبوت کچھ بھی ثابت نہیں کرسکا، عمران خان کی تقریر کو بند کرنا چاہیے، نواز شریف کے ساتھ امتیازی سلوک کیا جارہا ہے، 25جولائی کو ووٹر گھروں سے نکلیں گے ، شہباز شریف کی روز نیب میں طلبی ہوتی ہے، نواز شریف کروڑوں لوگو کے دلوں میں رہتے ہیں، پنامہ لیکس میں نواز شریف کا نام نہیں تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…