پنجاب صحت عامہ کے میدان میں ایک نئی دنیا بن گئی ہے‘ شہباز شریف
نارووال (آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں صحت عامہ کے میدان میں ایک نئی دنیا بن گئی ہے‘ سی ٹی سکین اورتمام جدید مشینری تمام غریبوں کے علاج کے ئے ہیں‘ اب ہسپتالوں میں غریب اور امیر کو اعلیٰ اور معیاری قسم کی ادویات مہیا کی جارہی ہیں‘… Continue 23reading پنجاب صحت عامہ کے میدان میں ایک نئی دنیا بن گئی ہے‘ شہباز شریف