برطانوی میڈیا میں آنے والی پراپرٹیز شریف فیملی کی ہیں یانہیں؟نیب کی انٹرپول کے ذریعے گرفتاریوں کی بات کی کوئی حیثیت نہیں، حسین نواز کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا
لندن (این این آئی)سابق وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ برطانوی میڈیاکیذریعے سامنے آنے والی پراپرٹیز شریف فیملی کی ملکیت نہیں۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں حسین نواز نے کہا کہ برطانوی اخبار کے دعوے کا جواب مناسب فورم پر دیا جارہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ برطانوی اخبار کے… Continue 23reading برطانوی میڈیا میں آنے والی پراپرٹیز شریف فیملی کی ہیں یانہیں؟نیب کی انٹرپول کے ذریعے گرفتاریوں کی بات کی کوئی حیثیت نہیں، حسین نواز کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا