اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

ایک اور لیگی رہنما کی مبینہ طور پر کرپشن سامنے آ گئی،نیب نے اہم لیگی رہنما کو طلب کر لیا

datetime 18  جولائی  2018 |

اسلام آباد ؍لاہور (نیوز ڈیسک) قومی احتساب بیورو(نیب) نے سوئی گیس کرپشن کیس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان برجیس طاہر کو 20جولائی کو طلب کرلیا،برجیس طاہر پر قومی اسمبلی کے حلقہ 135میں سوئی گیس منصوبے میں مبینہ طور پر کرپشن کا الزام ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وفاقی وزیر امور

کشمیر و گلگت بلتستان برجیس طاہر کو قومی اسمبلی کے حلقہ 135میں سوئی گیس کے منصوبے میں مبینہ کرپشن پر 20جولائی کو طلب کرلیا ہے، برجیس طاہر کو طلبی کا نوٹس نیب لاہور کی طرف سے جاری کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ عدالت کی طرف سے مذکورہ منصوبے میں مبینہ کرپشن پر نیب کو برجیس طاہر و دیگر ملزمان کے خلاف ریفرنس تیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…