تیز بارشوں کی وجہ سے سیلاب کا خطرہ،انتہائی خطرناک پیش گوئی کردی گئی، ہائی الرٹ ،تمام متعلقہ اداروں کو ہنگامی ہدایات جاری کردی گئیں
پشاور(این این آئی) نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سابق جسٹس دوست محمد خان نے محکمہ موسمیات کی صوبے کے مختلف اضلاع میں تیز بارشوں کی وجہ سے سیلاب کے ممکنہ خطرات ،سیلابی ریلوں ، زندگی اور پراپرٹی کو نقصان پہنچنے کی پیشن گوئی پر تمام ضلعی انتظامیہ کو ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ آج یہاں سے سرکاری… Continue 23reading تیز بارشوں کی وجہ سے سیلاب کا خطرہ،انتہائی خطرناک پیش گوئی کردی گئی، ہائی الرٹ ،تمام متعلقہ اداروں کو ہنگامی ہدایات جاری کردی گئیں











































