پاکستانی عدالتی فیصلوں کی تاریخ کے حوالے سے جمعہ کے دن کو خاص اہمیت حاصل ،دنیا کی نظریں 6جولائی کے فیصلے پر جم گئیں، حیرت انگیزانکشافات
اسلام آباد(آئی این پی) پاکستانی عدالتی تاریخ کے حوالے سے جمعہ کے دن کو خاص اہمیت حاصل ہے۔پانامہ کیس کا فیصلہ ، آرٹیکل62ون ایف کی تشریح اورنواز شریف کو تا حیات نا اہلی،جہانگیر ترین کی نااہلی، اصغر خان کیس کا فیصلہ،3نومبر کی ایمرجنسی کا فیصلہ اور آمر پرویز مشرف کو صدارتی الیکشن لڑنے کی اجازت… Continue 23reading پاکستانی عدالتی فیصلوں کی تاریخ کے حوالے سے جمعہ کے دن کو خاص اہمیت حاصل ،دنیا کی نظریں 6جولائی کے فیصلے پر جم گئیں، حیرت انگیزانکشافات







































