پشاور میں جلسے کے دوران سٹیج گر گیا، سراج الحق سمیت اس وقت سٹیج پر کون کون موجود تھا؟پنڈال میں موجود شرکا نے بجائے گرے ہوئے افراد کو اٹھانے کے کیا کام کر دیا، جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

18  جولائی  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور میں جلسے کے دوران سٹیج گر گیا، سٹیج پر امیر جماعت اسلامی سراج ، مشاق احمد خان و دیگر عمائدین موجود تھے، حادثے میں کوئی زخمی نہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں جلسے کے دوران جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق و دیگر قائدین کی موجودگی کے دوران سٹیج گر گیا۔ اس دوران امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور دیگر قائدین سٹیج پر موجود

کرسیوں پر براجمان تھے جبکہ ڈائس پر ایک مقرر خطاب کر رہا تھا۔ سٹیج گرنے کے واقعہ میں کسی کے زخمی ہونے کے اطلاعات موصول نہیں ہوئی، میڈیا رپورٹ کے مطابق سٹیج گرنے کے واقعہ میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق سمیت تمام لوگ محفوظ رہے ۔ سٹیج گرنے کے آواز بہت زور دار تھی جس نے پنڈال میں ہلچل مچا دی اور لوگ بجائے سٹیج کی جانب مدد کیلئے جاتے، شرکا نے پیچھے کی جانب دوڑ لگا دی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…