مسئلہ کشمیر ، سینئر پاکستانی سیاستدان نے حیران کن حل پیش کر دیا، ایک ہفتے میں 70سالہ طویل تنازعہ حل ہو جانے کا دعویٰ
اسلام آباد(آئی این پی) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ اگر پاکستان اور بھارت کی جانب سے سنجیدہ اقدامات اٹھائے جائیں تو مسئلہ کشمیر ایک ہفتے میں حل ہو سکتا ہے،مریم نواز کو کٹہرے میں کھڑا کرنا غلط روایت ہے جس کی حوصلہ شکنی کرنی چاہیے، نگران وزیر اعظم… Continue 23reading مسئلہ کشمیر ، سینئر پاکستانی سیاستدان نے حیران کن حل پیش کر دیا، ایک ہفتے میں 70سالہ طویل تنازعہ حل ہو جانے کا دعویٰ