ملک کی معروف اداکارہ و سٹیج ڈانسر نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کیلئےن لیگ کو درخواست دے دی
لاہور ( این این آئی) سینئر اداکارہ و مسلم لیگ (ن) کلچر ونگ کی نائب صدر زارا اکبر نے کہا ہے کہ 2018ء میں مسلم لیگ (ن) وفاق سمیت چاروں صوبوں میں حکومت بنائے گی ، جو لوٹے پارٹی کا ساتھ چھوڑ کر گئے ہیں وہ صرف اپنے مفاد کے سوداگر ہیں۔ انہوں نے کہا… Continue 23reading ملک کی معروف اداکارہ و سٹیج ڈانسر نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کیلئےن لیگ کو درخواست دے دی