پاکستان کے عام انتخابات سے قبل پیش گوئیوں کا بازار گرم، غیر ملکی میڈیا بھی میدان میں آگیا، اہم سیاسی جماعت کی کامیابی کی پیش گوئی کردی گئی، حیرت انگیز انکشافات
لندن(این این آئی)نجی ٹی وی کے مطابق برطانوی جریدے کے انٹیلی جنس یونٹ کی رپورٹ نے پاکستان میں آئندہ عام انتخابات میں ایک مرتبہ پھر پاکستان مسلم لیگ (ن)کی کامیابی کی پیش گوئی کردی ہے۔ جریدے نے پاکستان کے عام انتخابات 2018 پر اپنا ذاتی تجزیہ پیش کرتے ہوئے لکھا کہ شہباز شریف پاکستان کے… Continue 23reading پاکستان کے عام انتخابات سے قبل پیش گوئیوں کا بازار گرم، غیر ملکی میڈیا بھی میدان میں آگیا، اہم سیاسی جماعت کی کامیابی کی پیش گوئی کردی گئی، حیرت انگیز انکشافات