پنجاب سے ن لیگ کے صفایا کے بعد اب کس کی باری ہے؟ تحریک انصاف نے اپنا اگلا ہدف بتا دیا
عمرکوٹ(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے تحریک انصاف کرپشن سے پاک نئے پاکستان کیلئے جہدوجہد کررہی ہے پنجاب سے مسلم لیگ نواز تتر بتتر ہوچکی ہے ،اب سندھ سے زرداری لیگ کا صفایا کرنا ہے ،تحریک انصاف پاکستان میں لوگوں کی امید کی کرن… Continue 23reading پنجاب سے ن لیگ کے صفایا کے بعد اب کس کی باری ہے؟ تحریک انصاف نے اپنا اگلا ہدف بتا دیا







































