ایم کیوایم پاکستان کاحقیقی وارث کون ؟فاروق ستار یا خالد مقبول صدیقی؟ فیصلے کی گھڑی آگئی،کراچی میں ہلچل
اسلام آباد(این این آئی)ایم کیوایم پاکستان کاحقیقی وارث کون ہو گا؟ فاروق ستار کی درخواست پر اسلام آبادہائی کورٹ ایم کیو ایم کی کنوینر شپ کامحفوظ فیصلہ (آج) پیر کو سنائے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے ایم کیو ایم کاکنوینر خالد مقبول صدیقی کو قراردیئے جانے کے خلاف فاروق ستار کی… Continue 23reading ایم کیوایم پاکستان کاحقیقی وارث کون ؟فاروق ستار یا خالد مقبول صدیقی؟ فیصلے کی گھڑی آگئی،کراچی میں ہلچل