محکمہ موسمیات نے شہریوں کو خبردارکر دیا، آئندہ دس روز کیا ہونے والا ہے؟ موسم کی تفصیلات کے ساتھ ساتھ ہدایات بھی جاری
اسلام آباد/لاہور /ملتان /کراچی/پشاور (این این ائی)وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں سورج سوا نیزے پر رہا ٗر شدید گرمی نے معمولات زندگی کو مفلوج کردیا ہے ٗسندھ ٗبلوچستان اور جنوبی پنجاب کے بیشتر علاقوں میں کئی روز سے درجہ حرارت 46ڈگری سے تجاوز کر گیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے شہریوں کو خبردارکر دیا، آئندہ دس روز کیا ہونے والا ہے؟ موسم کی تفصیلات کے ساتھ ساتھ ہدایات بھی جاری