پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

13 جولائی کے ’’شاندار مظاہرے ‘‘پر قوم کے شکرگزار ہیں، نواز شریف نے اپنے حصے کا کام کر دیا ،حمزہ شہبازکا معنی خیز اعلان، بڑا دعویٰ کردیا

datetime 16  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما حمزہ شہبازنے کہاکہ لیگ ن نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی ہے،25جولائی کوعوام شیر پر مہر لگائے گی،13 جولائی کے شاندار مظاہرے پر قوم کے شکرگزار ہیں، نواز شریف نے اپنے حصے کا کام کر دیا اب قوم اپنا فرض ادا کرے گی۔ان خیالات کااظہارانہوں نے کارکنوں سے ملاقات کے دوران گفتگوکرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہاکہ قوم کے محسنوں کو

سزا کی مذموم روایت ختم ہو کر رہے گی، نواز شریف پاکستان، جمہوریت اور سیاست کی نئی قابل فخر تاریخ کا آغاز ہیں، ان کے حوصلے بلند ہیں، 25 جولائی کو جیت ن لیگ کی ہوگی۔حمزہ شہبازشریف نے دہشتگردی کی نئی لہر پر اظہار تشویش، شہدا اور زخمیوں کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ ایسیسانحے حکومت اور سکیورٹی کے ذمہ داروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہیں۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…