حکومت کی کارکردگی سے متعلق سوالات پوچھنا ہوں تو براہ راست وزیراعظم سے پوچھیں ،شاہد خاقان عباسی نے چیئرمین نیب اور چیف جسٹس آف پاکستان کو ہی انتباہ کردیا،ہدایت جاری
اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے چیئرمین نیب اور چیف جسٹس آف پاکستان کو متنبہ کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ سرکاری افسران کو تنگ کرنا بند کردیں ۔ حکومت کی کارکردگی کے متعلق سوالات پوچھنا ہوں تو براہ راست وزیراعظم سے پوچھیں اور وزیراعظم کو ہی جواب طلبی کی جاسکتی ہے۔… Continue 23reading حکومت کی کارکردگی سے متعلق سوالات پوچھنا ہوں تو براہ راست وزیراعظم سے پوچھیں ،شاہد خاقان عباسی نے چیئرمین نیب اور چیف جسٹس آف پاکستان کو ہی انتباہ کردیا،ہدایت جاری