اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

سیاست یا ٹی وی سیلیبرٹی میں سے کسی ایک کا انتخاب ڈاکٹر عامر لیاقت بڑی مشکل میں پھنس گئے، بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 16  جولائی  2018 |

اسلام آباد( آئی این پی ) الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے رہنماء ڈاکٹر عامر لیاقت کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق سے متعلق درخواست دائر کر دی گئی، درخواست گزار کے مطابق ڈاکٹر عامر لیاقت انتخابی ضابطہ اخلاق کی مسلسل خلاف ورزی کررہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی رہنماء ڈاکٹر عامر لیاقت کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق سے

متعلق درخواست دائر کر دی گئی ، درخواست گزار کے مطابق ڈاکٹر عامر لیاقت انتخابی ضابطہ اخلاق کی مسلسل خلاف ورزی کررہے ہیں، ڈاکٹر عامر لیاقت نجی ٹی وی چینل پر پروگرام کی میزبانی کررہے ہیں، پی ٹی آئی امیدوار کیخلاف درخواست عام شہری فیصل منظور نے الیکشن کمیشن میں دائر کی ہے،الیکشن کمیشن نے فیصل منظور کی درخواست مانیٹرنگ ٹیم کے سپرد کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…