نگران وزیر اعظم کا انتخاب، عدم اتفاق کی وجہ سامنے آ گئی
اسلام آباد(اے این این ) میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ نگراں وزیراعظم کی تقرری کے لیے نواز شریف کسی سابق جج یا بیوروکریٹ کے نام پراتفاق نہیں چاہتے۔رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے درمیان نگراں وزیراعظم کینام پر پانچویں ملاقات میں بھی اتفاق رائے نہیں… Continue 23reading نگران وزیر اعظم کا انتخاب، عدم اتفاق کی وجہ سامنے آ گئی