پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

افغان صدر اشرف غنی کا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ٹیلیفون ،پاکستان میں انتخابی عمل کے دوران بڑے اقدامات کی یقین دہانی کروادی

datetime 16  جولائی  2018 |

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) افغان صدر اشرف غنی نے پاکستان میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات میں انسانی جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے انتخابی عمل کے دوران پاک فوج کے سربراہ کو سرحد پر اضافی سیکیورٹی اقدامات کا یقین دلایا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے پیر کو چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ٹیلیفون کیا

اور پاکستان میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات میں بے گناہ انسانی جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا ۔ افغان صدر نے پاک فوج کے سربراہ کو پاکستان میں انتخابی عمل کے دوران پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی معاونت کی غرض سے سرحد کی افغان سائیڈ پر سیکیورٹی کے اضافی اقدامات کا بھی یقین دلایا ۔ آرمی چیف نے افغان صدر سے تشکر کا اظہا رکیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…