جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

اسلام آباد میں پولیس ، رینجرز اور حسا س ادروں کے افسران و جو انو ں کا آپریشن،دھڑا دھڑ گرفتاریاں،سیکورٹی ہائی الرٹ

datetime 16  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد پولیس ، رینجرز اور حسا س ادروں کے افسران و جو انو ں کا تھا نہ شالیما ر کے علا قوں ایف الیو ن اور دربا ر سید مزمل شاہ اور گردو نواح میں سر چ آ پر یشن، دوران سر چنگ16 مشتبہ افراد کو حر است میں لے کرتحقیقات شروع کر دی گئیں 150سے زائد گھر وں کو سر چ کیا گیا۔تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز اسلام آ باد پو لیس ،

پا کستا ن رینجر ز اور سیکور ٹی اداروں کے افسران و جو انو ں نے کاتھا نہ شالیمار کے علا قوں ایف الیو ن اور دربا ر سید مزمل شاہ اور گردو نواح میں سر چ آ پر یشن، پولیس نے 16 مشتبہ افراد کو حر است میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں،150سے زائد گھر وں کو سر چ کیا گیا، حر است میں لیے گئے مشتبہ افراد سے تحقیقات جا ری ہے ۔ایس ایس پی آ پر یشز اسلام آ بادنجیب الر حمان بگو ی نے کہا کہ اس سر چ آ پر یشن کا مقصد اسلام آبا دمیں سکیورٹی کو فول پروف بنانا اور اسلام آباد کے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے تاکہ کوئی شرپسند اپنے مذموم مقصد میں کامیاب نہ ہو سکے۔ انہو ں نے تمام ایس ایچ اوز کو ہد ا یت کی ہے کہ وہ سر چ آ پر یشن کوجا ری رکھیں چیکنگ کو مو ثر بنا ئیں اور اپنے علا قوں میں پٹر ولنگ کو مزید سخت کریں ۔ انہوں نے تمام شہریوں سے بھی اپیل کی کہ وہ اپنے علاقوں میں کہیں بھی کوئی مشکوک سرگرمی یا کوئی مشکوک شخص دیکھیں تو فوراً اسلام آباد پولیس کو اطلاع دیں۔ انہو ں نے مزید کہا کہ شہریو ں کے تعاون کے بغیر شہر کی سکیورٹی کو بہتر بنانا ممکن نہیں ۔  اسلام آباد پولیس ، رینجرز اور حسا س ادروں کے افسران و جو انو ں کا تھا نہ شالیما ر کے علا قوں ایف الیو ن اور دربا ر سید مزمل شاہ اور گردو نواح میں سر چ آ پر یشن، دوران سر چنگ16 مشتبہ افراد کو حر است میں لے کرتحقیقات شروع کر دی گئیں 150سے زائد گھر وں کو سر چ کیا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…