اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

آمد ن سے زائد اثاثے ،مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام بھی بری طرح پھنس گئے،نیب نے شکنجہ کس لیا،دھماکہ خیز اقدام

datetime 16  جولائی  2018 |

پشاور(این این آئی)قومی احتساب بیورونے مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر امیر مقام کو آمد ن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں ایک بارپھر طلب کرلیا ہے۔نیب زرائع کے مطابق قومی اجتساب بیورو خیبر پختونخوانے مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام کو آمدن سے زائد اثاثے بنانے کیالزام دوبارہ طلب کرلیا ہے نیب زرائع کے مطابق نیب نے اس سے قبل ابھی میرمقام کو پیش ہونے کیلئے 12جولائی 2018 کو طلب کیا تھا تاہم وہ پیش نہیں ہوئے تھے نیب نے امیر مقام کو19 جولائی کو دوبارہ طلب کرلیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…