اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

آمد ن سے زائد اثاثے ،مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام بھی بری طرح پھنس گئے،نیب نے شکنجہ کس لیا،دھماکہ خیز اقدام

datetime 16  جولائی  2018 |

پشاور(این این آئی)قومی احتساب بیورونے مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر امیر مقام کو آمد ن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں ایک بارپھر طلب کرلیا ہے۔نیب زرائع کے مطابق قومی اجتساب بیورو خیبر پختونخوانے مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام

کو آمدن سے زائد اثاثے بنانے کیالزام دوبارہ طلب کرلیا ہے نیب زرائع کے مطابق نیب نے اس سے قبل ابھی میرمقام کو پیش ہونے کیلئے 12جولائی 2018 کو طلب کیا تھا تاہم وہ پیش نہیں ہوئے تھے نیب نے امیر مقام کو19 جولائی کو دوبارہ طلب کرلیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…