تحریک انصاف کے 500 سے زائد اراکین و عہدیداران نے ایک ساتھ مستعفی ہونے کا اعلان کردیا کیونکہ ۔۔ کپتان کیلئے اب تک کی سب سے پریشان کن خبرآگئی

7  اپریل‬‮  2018

تحریک انصاف کے 500 سے زائد اراکین و عہدیداران نے ایک ساتھ مستعفی ہونے کا اعلان کردیا کیونکہ ۔۔ کپتان کیلئے اب تک کی سب سے پریشان کن خبرآگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور تحریک انصاف بلوچستان کے سربراہ کے روئیے کے خلاف تحریک انصاف کے 500سے زائد عہدیداروں اور کارکنوں کا مستعفی ہونے کا اعلان۔ پاکستان کے موقر قومی اخبار روزنامہ نوائے وقت کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی کوارڈینیٹر تعلقات عامہ عظیم کاکڑ، سابق سٹرٹیجک کونسل… Continue 23reading تحریک انصاف کے 500 سے زائد اراکین و عہدیداران نے ایک ساتھ مستعفی ہونے کا اعلان کردیا کیونکہ ۔۔ کپتان کیلئے اب تک کی سب سے پریشان کن خبرآگئی

راحیل شریف پشتونوں کا قاتل اور ملکی تاریخ کا سب سےظالم آرمی چیف ، مجھے کہا کہ 8ہفتوں میں امن دونگا اب جا کر سعود ی عرب میں بیٹھ گیا ، آئی ایس آئی کے سابق افسر نے سابق آرمی چیف پر سنگین الزامات عائد کر دئیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آئی ایس آئی کے مایہ ناز سابق افسر اور ہیرو میجر عامر خان جنہوں نے بھارت اور اسرائیل کی پاکستان پر تباہ کن فضائی حملے کی سازش کو بے نقاب کیا اور پاکستان کیلئے گراں قدر خدمات سر انجام دیں۔ میجر (ر)عامر خان کے کئی کارنامے منظر عام پر آچکے ہیں اور… Continue 23reading راحیل شریف پشتونوں کا قاتل اور ملکی تاریخ کا سب سےظالم آرمی چیف ، مجھے کہا کہ 8ہفتوں میں امن دونگا اب جا کر سعود ی عرب میں بیٹھ گیا ، آئی ایس آئی کے سابق افسر نے سابق آرمی چیف پر سنگین الزامات عائد کر دئیے

صادق آباد کی خاتون زاہدہ بی بی کی پولیو سے معذور بچیاں ،لیکن اس عظیم ماں نے ہمت نہ ہاری۔۔اپنی بیٹیوں کو پڑھانے کیلئے کیا کام شروع کردیا؟جان کر آپ بھی اس خاتون کو داد دینگے

7  اپریل‬‮  2018

صادق آباد کی خاتون زاہدہ بی بی کی پولیو سے معذور بچیاں ،لیکن اس عظیم ماں نے ہمت نہ ہاری۔۔اپنی بیٹیوں کو پڑھانے کیلئے کیا کام شروع کردیا؟جان کر آپ بھی اس خاتون کو داد دینگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا میں بہت سے لوگ انسانیت کی خدمت کا جذبہ رکھتے ہیں لیکن کوئی کوئی ہی اپنے اس جذبے کو عملی جامہ پہنانے میں کامیاب ہوتاہے۔صوبہ پنجاب کے شہر صادق آباد کی رہائشی ایک عظیم خاتون زاہدہ بی بی بھی ہیں جو اپنے گھر میں چھوٹی سی دکان چلا کر پولیو سے… Continue 23reading صادق آباد کی خاتون زاہدہ بی بی کی پولیو سے معذور بچیاں ،لیکن اس عظیم ماں نے ہمت نہ ہاری۔۔اپنی بیٹیوں کو پڑھانے کیلئے کیا کام شروع کردیا؟جان کر آپ بھی اس خاتون کو داد دینگے

تبدیلی کے دعویداروں نے اپنے صوبے میں پرانے پاکستان کا حلیہ بھی بگاڑ دیا،شہبازشریف

7  اپریل‬‮  2018

تبدیلی کے دعویداروں نے اپنے صوبے میں پرانے پاکستان کا حلیہ بھی بگاڑ دیا،شہبازشریف

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ دھرنا گروپ نے نیا پاکستان بنانے کے خالی نعرے لگائے، تبدیلی کے دعوے داروں نے اپنے صوبے میں پرانے پاکستان کا حلیہ بھی بگاڑ دیا،ہم نے خوشحالی کے ایجنڈے کو رکاوٹوں کے باوجود آگے بڑھایا ہے، موقع ملا تو خیبرپختونخوا میں بھی ترقی اور… Continue 23reading تبدیلی کے دعویداروں نے اپنے صوبے میں پرانے پاکستان کا حلیہ بھی بگاڑ دیا،شہبازشریف

پنجاب کی 56 کمپنیوں سے متعلق کیس،عدالت کا چیف سیکرٹری پنجاب کو کرپشن سے متعلق تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کا حکم

7  اپریل‬‮  2018

پنجاب کی 56 کمپنیوں سے متعلق کیس،عدالت کا چیف سیکرٹری پنجاب کو کرپشن سے متعلق تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کا حکم

لاہور (آئی این پی)سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پنجاب کی 56 کمپنیوں سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت کرتے ہوئے عدالت نے کہاکہ کمپنیوں سے متعلق نیب کو ریکارڈ فراہم نہیں کیا جا رہا‘ کرپشن کے مقدمات سے عوامی مفاد متاثر ہو تا ہے ‘ کرپشن کے ان مقدمات پر سپریم کورٹ کارروائی… Continue 23reading پنجاب کی 56 کمپنیوں سے متعلق کیس،عدالت کا چیف سیکرٹری پنجاب کو کرپشن سے متعلق تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کا حکم

’’کالے کو گورا کرنے کی سرکاری کریم متعارف‘‘ کالے دھن کو سفید کرنے کیلئے متعارف کروائی گئی ایمنسٹی سکیم پر اخبارات کے دلچسپ تبصروں نے حکومت کو پانی پانی کر دیا

7  اپریل‬‮  2018

’’کالے کو گورا کرنے کی سرکاری کریم متعارف‘‘ کالے دھن کو سفید کرنے کیلئے متعارف کروائی گئی ایمنسٹی سکیم پر اخبارات کے دلچسپ تبصروں نے حکومت کو پانی پانی کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت کی جانب سے اپنی مدت کے خاتمے کے آخری دنوں اور عام انتخابات سے قبل ایمنسٹی سکیم متعارف کروانے پر ملک کے طول و عرض میں اس سکیم کے خلاف عوامی سطح پر شدید بے چینی اور اعتراضات کا سلسلہ جاری ہے جبکہ صنعت کاروں اور بڑے ٹیکس دہندگان نے بھی اس پر… Continue 23reading ’’کالے کو گورا کرنے کی سرکاری کریم متعارف‘‘ کالے دھن کو سفید کرنے کیلئے متعارف کروائی گئی ایمنسٹی سکیم پر اخبارات کے دلچسپ تبصروں نے حکومت کو پانی پانی کر دیا

واجد ضیا شریف خاندان پر عدالت میں کچھ ثابت نہ کر سکے، جے آئی ٹی نہیں بلکہ شریف خاندان خود ہی اپنی مشکلات کا ذمہ دارنکلا، کس بات پر نواز شریف جیل چلے جائینگے، کامران خان کا بے لاگ تجزیہ

7  اپریل‬‮  2018

واجد ضیا شریف خاندان پر عدالت میں کچھ ثابت نہ کر سکے، جے آئی ٹی نہیں بلکہ شریف خاندان خود ہی اپنی مشکلات کا ذمہ دارنکلا، کس بات پر نواز شریف جیل چلے جائینگے، کامران خان کا بے لاگ تجزیہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی دنیا نیوز کے پروگرام ’دنیا کامران خان کے ساتھ‘کے میزبان اور معروف صحافی و تجزیہ کار کامران خان نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے اہل خانہ کے احتساب عدالت میں دائر ریفرنس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف اور ان کے خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز… Continue 23reading واجد ضیا شریف خاندان پر عدالت میں کچھ ثابت نہ کر سکے، جے آئی ٹی نہیں بلکہ شریف خاندان خود ہی اپنی مشکلات کا ذمہ دارنکلا، کس بات پر نواز شریف جیل چلے جائینگے، کامران خان کا بے لاگ تجزیہ

سوشل میڈیا پر خبریں پھیلانے کا مقصد پاک چین تعلقات کو سبوتاژ کرنا ہے،احسن اقبال

7  اپریل‬‮  2018

سوشل میڈیا پر خبریں پھیلانے کا مقصد پاک چین تعلقات کو سبوتاژ کرنا ہے،احسن اقبال

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم نے اسلام آباد کی فلاحی اور ترقیاتی سکیموں کیلئے بجٹ فندز مختص کئے ہیں جس میں واٹر اسکیم ٹرانسپورٹ اسکیم ‘ سڑک کی تعمیر اور تزین و آرائش جیسے منصوبے شامل ہیں ‘ جشن بہاراں کی تقریبات میں تفریح… Continue 23reading سوشل میڈیا پر خبریں پھیلانے کا مقصد پاک چین تعلقات کو سبوتاژ کرنا ہے،احسن اقبال

ریلوے کارکردگی بارے عدالتی ریمارکس سے دلی دکھ ہوا، خواجہ سعد رفیق

7  اپریل‬‮  2018

ریلوے کارکردگی بارے عدالتی ریمارکس سے دلی دکھ ہوا، خواجہ سعد رفیق

لاہور(آئی این پی ) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ریلوے کارکردگی بارے عدالتی ریمارکس سے دلی دکھ ہواہے۔ معزز عدالت کو پانچ سالہ کارکردگی پر خود بریف کرنے کیلئے ہر وقت حاضر ہوں، ہم نے کبھی نہیں کہا کہ ریلوے منافع میں ہے،پاک ریلویز کی کارکردگی جانچنے کا پیمانہ محض… Continue 23reading ریلوے کارکردگی بارے عدالتی ریمارکس سے دلی دکھ ہوا، خواجہ سعد رفیق