اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

دنیا کے سب سے زیادہ کمانے والے انٹر ٹینرزکی لسٹ جاری جانتے ہیں معروف ریسلر ’دی راک‘نے ایک سال کی آمدنی کتنی ہے، جواب آپ کے تمام اندازوں سے کہیں زیادہ

datetime 17  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکا کے بزنس میگزین فوربز نے دنیا میں سب سے زیادہ کمانے والے 100 انٹرٹینرز کی فہرست جاری کردی جس میں امریکی باکسر فلائڈ مے ویدر 34 ارب روپے سے زائد کما کر سب سے زیادہ کمانے والے انٹرٹینر بن گئے۔امریکی باکسر فلائڈ مے ویدر نے سال 18-2017 میں 34 ارب 64 کروڑ 17 لاکھ پچاس ہزار روپے کما کر تمام انٹرٹینرز کو پیچھے چھوڑ دیا

اور اس میں بڑا حصہ ان کی گزشتہ سال ہونے والی کونر مک گریگر سے فائٹ کا ہے جس میں انہوں نے مکس مارشل آرٹس کے بادشاہ کو شکست دی تھی ٗفہرست میں دوسرے نمبر پر آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی وڈ اداکار جارج کلونی ہیں جن کی گزشتہ سال آمدنی 28 ارب 56 کروڑ 42 لاکھ پچاس ہزار روپے رہی۔ریئلٹی اسٹار کائلی جینر 20 ارب 23 کروڑ 80 لاکھ پچھتر ہزار روپے کما کر سب سے زیادہ کمانے والے فنکاروں میں تیسرے نمبر پر رہیں ٗاسی طرح ہالی ووڈ سپر اسٹا رڈیوین جانسن جو دی راک کے نام سے مشہور ہیں، کی آمدنی گزشتہ سال تقریباً دگنی رہی۔ فاسٹ اینڈ فیوریس اور جمانجی جیسی بلاک بسٹر فلمیں دے کر رڈیوین جانسن نے 15 ارب 7 کروڑ 22 لاکھ روپے کمانے میں کامیاب ہوئے اور اس فہرست میں ان کا نمبر پانچواں ہے ٗ ارجنٹینا کے نامور فٹبالر لیونل میسی 111 ملین ڈالر کے ساتھ 8ویں، پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو 108 ملین ڈالر کے ساتھ 10ویں اور برازیل کے نیمار 13ویں نمبر پر ہیں۔ بھارت کے دو اداکار ہی فہرست میں جگہ بنا پائے، اکشے کمار ساڑھے 40 ملین ڈالر کے ساتھ 76ویں اور سلمان خان 37.7 ملین دالر کے ساتھ 82ویں نمبر پر ہیں۔ریئلٹی اسٹار کائلی جینر 20 ارب 23 کروڑ 80 لاکھ پچھتر ہزار روپے کما کر سب سے زیادہ کمانے والے فنکاروں میں تیسرے نمبر پر رہیں ٗاسی طرح ہالی ووڈ سپر اسٹا رڈیوین جانسن جو دی راک کے نام سے مشہور ہیں، کی آمدنی گزشتہ سال تقریباً دگنی رہی۔ فاسٹ اینڈ فیوریس اور جمانجی جیسی بلاک بسٹر فلمیں دے کر رڈیوین جانسن نے 15 ارب 7 کروڑ 22 لاکھ روپے کمانے میں کامیاب ہوئے اور اس فہرست میں ان کا نمبر پانچواں ہے ٗ ارجنٹینا کے نامور فٹبالر لیونل میسی 111 ملین ڈالر کے ساتھ 8ویں، پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو 108 ملین ڈالر کے ساتھ 10ویں اور برازیل کے نیمار 13ویں نمبر پر ہیں۔ بھارت کے دو اداکار ہی فہرست میں جگہ بنا پائے،

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…